ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایک پاکستانی ساٸنسدان تھے جنہوں نے دنیا کی مسلم تاریخ میں سب سے پہلے ایٹم بم ایجاد کیا ۔
اسی طرح پاکستان کا مسلم تاریخ میں پہلا نام بنا دیا جو مسلم ساٸنسدانوں میں پہلا ایٹمی
ساٸنسدان اور پہلا ملک پاکستان ہے
اور بعد میں پاکستان کی گورنمنٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ننظر بند کردیا تھا جس بات پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے گہرے افسوس کا اظہار کیا تھا
ایٹم بم
بنانے کے بعد انھوں کی زندگی ایک سدمے میں گزری کٸی بار انھوں نے میڈیا پر اپنے رنج کا اظہار کرتے ہوٸے بتایا کی انھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر غلطی کردی
نہ انھوں کو گورنمٹ کی جانب سے کچھ سپورٹ میلی اور نہ پاکستانی عوام سے